برطانوی اور جاپانی پولیس افسروں کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

August 22, 2019

لاہور(کرائم رپورٹر سے)برطانوی اور جاپانی پولیس افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔06رکنی وفددورے کودورہ کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسرپنجاب سیف سٹیزا تھارٹی اکبر ناصر خان نے اتھارٹی بارے بریفنگ دی۔