قربانی کا گوشت دعوت میں استعمال کرنا

August 23, 2019

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔اگر قربانی کا گوشت موجود ہو اور اس موقع پر گھر میں کوئی تقریب بھی ہو ،مثلا ًدعوت ولیمہ، تو اس میں قربانی کا گوشت استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب:۔کرسکتے ہیں۔