پہلیاں

August 23, 2019

1…باغ اُجاڑے ، گھر اپنا بسائے

ہزاروں میں پھر تنہا ہی رہ جائے

تیرے میرے دل کو بہت ہی بھائے

گھر بسائے بے چاری کا گھر لٹاجائے

2…اک محل سے دور بہت

ملکہ ایک اور مزدور بہت

لگا نہ تو اس پہ کوئی تہمت

کھاتا تو ہے اس کو بہت

3…الٹا لٹکا منہ چڑاتا ہے

ہاتھ بڑھاؤ تو ہاتھ آتا ہے

لمبا سا اک کیڑا سا ہے

میٹھا جیسے کوئی شیرا سا ہے

4…کچھ لوگ تو آئے جال بچھانے

کچھ آئے اس کو بچانے

بچانے والا وہ خدا

تیری بس ہے یہ ہی سزا

پہیلیوں کے درست جوابات نمبروں کی ترتیب کے مطابق درجہ ذیل ہیں

جواب: 1 شہد کی مکھی ۔جواب : 2 شہد۔جواب: 3 شہتوت۔ جواب :4 شکار