جامعہ کراچی، فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

تعلیم صحت خواتین
September 03, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)رجسٹرارجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزاد کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 6 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔