اداکار رام چرن نے بھارتی کرکٹر جسپریت بومرا کو فٹبالر کہنے پر معذرت کر لی
جنوبی بھارت کے تیلگو سپر اسٹار رام چرن نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بومرہ سے انھیں فٹبالر کہنے پر معذرت کر لی ہے۔ یاد رہے کہ ایک میڈیا گفتگو کے دوران رام چرن نے بومرہ کو غلطی سے انہیں فٹبالر کہہ دیا تھا۔