پاکستان کو نازک ترین دور میں شہداء کربلا جیسی قربانی کی ضرورت ہے، ضیاء عباس

ملک بھر سے
September 10, 2019

کراچی(پ ، ر) سینئر سیاستداں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے نازک ترین دور میں اس وقت شہداء کربلا جیسی قربانی کی ضرورت ہے ملک کو بھارتی جارحیت کا سامنا ہے کشمیر میں بھارت نے اپنے ظلم وبربریت سے کربلا کی یاد تازہ کردی ہے عالم اسلام کا ضمیر اس جارحیت کے خلاف خاموش ہے جو افسوسناک عمل ہے۔