Advertisement

عشرہ محرم الحرام کے دوران سہولتوں کی فراہمی پر جعفریہ الائنس کا اظہار تشکر

September 12, 2019
 

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)جعفریہ الائنس پاکستان کے ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری شبر رضا نے عشرہ محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بہترین سیکورٹی و دیگر سہولتیں مہیا کرنے پر وزیر اعلی ٰسندھ سید مراد علی شاہ ،وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ ،میئر کراچی وسیم اختر،ہوم سیکر ٹری،آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز سندھ،کمشنر کراچی اور با لخصوص ایڈیشنل آئی جی،ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز،ڈپٹی کمشنرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور جوانوں سے اظہار تشکراورامید ظاہر کی ہے کہ دیگر ماہ محرم الحرام و صفر کی تمام مجالس و جلوس عزاء میں عزاداران کو اسی طرح سہولتیں بہم پہنچائی جائیں گی۔


مکمل خبر پڑھیں