Advertisement

وکیل کےتھپڑکامقدمہ،استعفیٰ نہیں دیا،لیڈی کانسٹیبل

September 12, 2019
 

لاہور(نمائندہ جنگ)شیخوپورہ میں وکیل کے لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے کے مقدمہ میں لیڈی کانسٹیبل نے کہا ہے کہ اس نے استعفیٰ نہیں دیا۔ فائزہ کا کہنا تھاکہ اس نے استعفی نہیں دیا،سوشل میڈیا پر میری کردار کشی کی گئی۔لیڈی کانسٹیبل کو انصاف کی فراہمی کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں