ہفتے کے آغاز پرتیزی،100انڈیکس میں 488پوائنٹس کا اضافہ

اہم خبریں
September 12, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، نئے ہفتے کے آغاز پرتیزی کا رجحان ، 100انڈیکس میں 488پوائنٹس کا اضافہ ،سرمایہ کاری مالیت 51ارب 56کروڑ 55 روپے بڑھ گئی، 53.17فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم کاروباری حجم بھی گزشتہ ٹریڈنگ سیشن کی نسبت 106.74فیصدزائد رہا۔