Advertisement

سونا اور چاندی کے نرخ کم

September 12, 2019
 

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں فی تولہ 600روپے کی کمی ، بدھ کو مقامی مارکیٹ میں فی تولہ قیمت 600روپے کی کمی سے 87400روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت515روپے کی کمی سے74931روپے ہوگئی ۔چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 10روپے کی کمی سے1090روپے ہوگئی ۔


مکمل خبر پڑھیں