جاپان میں سولر پاور کار کا کامیاب تجربہ

September 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

جاپان میں سولر پاور کار کا کامیاب تجربہ

جاپان میں ایک نجی کار کمپنی نے سولرپاور کار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

سولر پینلز سے آراستہ یہ کار سورج کی روشنی سے براہ راست گاڑی کی بیٹری کو چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ سورج کی روشنی استعمال کرتے ہوئے یہ گاڑی35میل کا سفر کر سکتی ہے جبکہ بغیر کسی اضافی توانائی کے ہفتے میں 4دن 50کلومیٹر کا سفر کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔