یونان سے13پاکستانی ڈی پورٹ

September 19, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)یونان سے ڈی پورٹ کئے گئے 13پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔ نیواسلام آبادائرپورٹ پرتعینات ایف آئی اے امیگریشن حکام نے انہیں تحقیقات کے لئے انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا۔