پریانکا گاندھی کی حسینہ واجد سے ملاقات

October 07, 2019

کراچی(نیوزڈیسک)بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد بھارت کے چار روزہ دورے پر ہیں،کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی ودرا نے حسینہ واجد سے ملاقات کی ہے.

Your browser doesnt support HTML5 video.

پریانکا گاندھی کی حسینہ واجد سے ملاقات

انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر شیخ حسینہ واجد سے گلے ملتے کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے اور بتایا کہ وہ دوبارہ بھی ایسے گلے لگنے کی منتظر ہیں،اس کے علاوہ بھی بنگلہ دیشی وزیر اعظم سونیا گاندھی اور انند شرما سمیت کئی دیگر کانگریس رہنمائوں سے ملی ہیں۔

آدھے گھنٹے کی ملاقات میں بنگلہ دیش اور بھارت کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔