مصطفیٰ کمال نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا
وفاقی وزیرصحت مصطفٰی کمال نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ اس حوالے سے انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور پی ایم ڈی سی امتحان منعقد کرنے والی یونیورسٹی کیساتھ مل کر شکایات کا جائزہ لے گی۔