Advertisement

شکیل انجم کےوالد انتقال کرگئے

October 09, 2019
 

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر شکیل انجم منہاس کے والد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح ساڑھے 9 بجے جامع مسجد ختم نبوت بلاک جی تھری جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ ‎ تاکہ بچوں کو اس مرض سے بچایا جا سکے۔ ان خیالات کااظہار ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ہارون جہانگیر نے یونیسف پنجاب کے تعاون سے منعقدہ ای پی آئی پنجاب کی سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس کی صدارت ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون جہانگیر خان اور چیئرمین (NITAG)پروفیسر ڈاکٹر طارق بھٹہ نے کی۔ ڈائریکٹر ای پی آئی پنجاب ڈاکٹر محمد سعید اختر نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں سال پنجاب سے ٹائیفائیڈ کے 5لاکھ 21ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا پنجاب بھر سے ٹائیفائیڈ کے بڑتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبہ بھر میں آئندہ سال ٹائیفائیڈ کی خصوصی مہم شروع کی جائے گی۔25 سینئرآفس کوآرڈینٹرز بھی پروموشن کے اہل قرار دیئے گئے۔مزید سیٹوں کی دستیابی پر 25 سینئر آفس کوآرڈینٹرز کو ایڈمن آفس کوآرڈینٹرز کے عہدوں پر ترقی دے دی جائے گی۔


مکمل خبر پڑھیں