Advertisement

تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی پنک ڈے سے منسوب

October 09, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

تیسرا ٹی ٹوئنٹی پنک ڈے سے منسوب کردیا گیا

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کو بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے پنک ڈے سے منسوب کیا گیا ہے ۔

میچ سے قبل اس حوالے سے تقریب میں صدر پاکستان عارف علوی اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی شرکت کریں گے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان عارف علوی دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو پنک ربن پہنائیں گے۔

کھلاڑی اور آفیشلز پنک ربن پہن کر اس مرض سے آگاہی فراہم کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔

اسٹیڈیم میں موجود خواتین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے اس موذی مرض سے آگاہی میں مدد ملے گی۔


مکمل خبر پڑھیں