یوکرینی حملوں سے کریمیا کا رابطہ روس سے ’منقطع‘، توانائی کا بحران شدید
یوکرین نے کریمیا اور روسی جنگی سپلائی نظام کے خلاف ڈرون حملوں کی مہم تیز کر دی ہے جس کے نتیجے میں جزیرہ نما کریمیا روس سے ’منقطع‘ اور اس میں ایندھن اور بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔