• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم حکمران تمام مفادات کو بالا طاق رکھ کر آزادی کشمیر کیلئے متحد ہوجائیں:محبوب عالم سبحانی

ملتان(سٹاف رپورٹر) دربار حضرت خواجہ نبی بخش ملتانیؒ کے سجادہ نشین مخدوم محبوب عالم سبحانی قریشی نے کہا ہے کہ مسلمان حکمران تمام مفادات اور مصلحتوں کو بالا طاق رکھ کر آزادی کشمیر کے لئے متحد ہوجائیں،وہ حضرت خواجہ نبی بخش ملتانیؒ کے 80ویں سالانہ عرس کی اختتامی نشست میں خطاب کررہے تھے،جماعت اہل سنت کے صوبائی ناظم اعلی علامہ محمد فاروق خان سعیدی اور ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری نے کہا کہ پاکستان عالم اسلام کا مضبوط حصار ہے۔
تازہ ترین