بفر زون میں سالانہ مجلس عزا پیر کو ہو گی

October 12, 2019

کراچی(پ ر) کرار کاظمی اور نزہت فاطمہ کی جانب سےسالانہ مجلس عزا ،ڈی سی کمپلیکس A-1 15 بفر زون میں پیر 14صفر المظفر کو بارہ بجے دن ہو گی سیدہ حرا شیرازی خطابت شاہین باجی و دختران آباد نقوی سو ز خوانی اور خوش بخت و فاطمہ نو حہ خوانی کرینگی بعد ازاں علم حضرت عباس ؑ بر آمد ہو گا۔