نابینا افراد سے حکومت کے مذاکرات کامیاب

October 17, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیئرنگ کراس پر نابینا افراد سے حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔رکن صوبائی اسمبلی نذیر احمد چوہان نے ان سے وعدہ کیا کہ انکے ساتھ کئے وعدے پورے کئے جائیں گے۔ جس کے بعدنابینا افراد نے برطانوی شاہی جوڑے کی آمد کے پیش نظر دھرنا موخر کردیا۔