1552 بغیر ٹکٹ مسافر پکڑے گئے

October 17, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر) ریلوے ملتان کی خصوصی ٹیموںنےایک ماہ کے دوران ٹرینوں میں چھاپے مار کر 1552مسافربغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے پکڑے،مذکورہ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں 14لاکھ روپےسے زائدرقم وصول کی گئی۔