Advertisement

جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ کا ٹریلر جاری

November 06, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘کاٹریلر جاری

معروف ریسلر جان سینا اپنے مداحوں کو بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے، ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور فلم ’پلیئنگ ود فائر‘ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جان سینا کے نئے کامیڈی شاہکار ”پلیئنگ ود فائر‘‘ کا فائنل ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے جس نے آتے ہی شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔

فلم 8 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ ڈائریکٹر کا دعویٰ ہے کہ شائقین فلم اس فلم کو دیکھ کر قہقہےلگانے پر مجبور ہو جائیں گے۔

فلم کی کاسٹ میں جان سینیا، جوڈی گریر، کیگن مائیکل کی، بیراننا ہائی لیڈ برانڈ شامل ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں