Advertisement

بھارت ، باپ نے نومولود بچی کو زندہ درگور کردیا

November 07, 2019
 

کراچی (نیوز ڈیسک )بھارت میں باپ نے نومولود بچی کو زندہ درگور کردیا ،تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں باپ نے نومولود بچی کو زندہ دفن کردیا۔بھارتی پولیس کاکہنا ہے کہ تامل ناڈو کے علاقے ویلو پورم میں 29 سالہ شخص کو اپنی بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں