Advertisement

چین میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد

November 07, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد

چین میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔

چین کے ساحل سمندر پر منعقد ہونے والے اس انٹرنیشنل پتنگ میلے میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے پتنگ بازوں نے شرکت کی اور پتنگ بازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اس میلے میں شرکاء نے اپنی تیار کردہ منفرد اشکال کی رنگ برنگی دیوہیکل پتنگیں فضامیں اُڑائیں تو آسمان رنگ برنگی دیدہ زیب پتنگوں سے سج اُٹھا۔

اس پتنگ میلے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔


مکمل خبر پڑھیں