Advertisement

این اے 259‘پریذائیڈنگ افسران کوفرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

November 08, 2019
 

کوئٹہ (این این آئی)الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017ءکے قاعدہ 193کے تحت قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 259کے 29پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ہونے والے انتخابات کے دوران پریذائیڈنگ افسران کو 16سے 18نومبر تک فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفو یض کر دئیے ہیں اختیارات سرکاری نتائج کے اعلان تک دئیے گئے ہیں جہاں پولنگ 17نومبر کو ہوگی۔


مکمل خبر پڑھیں