• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر ہر امریکی کو 5 ہزار ڈالرز انعام دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کے لیے انعام کا اعلان کر دیا۔

یہ اعلان انہوں نے ڈلاس میں ریپبلکن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکا کے ہر بالغ شہری کو 5 ہزار ڈالرز انعام دیں گے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ 5 ہزار ڈالرز اس شرط پر دیے جائیں گے کہ وہ امریکا کے اندر ہی خرچ کیے جائیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید