ہائوسنگ سوسائٹی میں پلاٹس کےحوالے سےکوئی ایشوہے نہ علیم خان کا ان معاملات سے کوئی تعلق ،ترجمان

November 09, 2019
 

لاہور ( پ ر ) سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے حوالے سے ہائوسنگ سوسائٹی سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے ترجمان نے بتایا ہے کہ ان کی ہائوسنگ سوسائٹی میں پلاٹس کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ایشو نہیں اور نہ ہی ان معاملات کا عبدالعلیم خان سے کوئی تعلق نہیں۔