میپکو ٹیموں کا آپریشن 102بجلی چورپکڑے گئے

November 09, 2019
 

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں102بجلی چورپکڑلئے جن کو ایک لاکھ18ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر21لاکھ46ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ 8بجلی صارفین کے خلاف مقدمات کااندراج کرادیا گیا ہے۔