خاتون چارسالہ بیٹی سمیت اغوا

November 18, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ مورگاہ کے علاقہ سے خاتون کوچارسالہ بیٹی سمیت اغوا کر لیا گیا۔پولیس کو عامرظہورنے بتایا کہ میری بیوی اور بیٹی ابیعہ عمر4سال کو خلیل الرحمن عرف خیلونے اغواکر لیا ۔