خواتین کرکٹ کیمپ آج سے شروع

November 21, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگا۔کیمپ میں ثنا میر کی متبادل کا فیصلہ کوچ اور چیف سلیکٹر کی مشاورت سے کیا جائے گا۔