ضلع وسطی، کتوں کی افزائش نسل روکنے کی مہم کا آغاز

November 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

کتوں کی افزائش نسل روکنے کی مہم کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع وسطی میں فلاحی ادارے کے تعاون سے مختلف علاقوں میں کتوں کی افزائش نسل روکنے کیلئے انہیں ٹیکے لگانے کا عمل براہ راست چیئرمین کی زیر نگرانی جاری رہا اور متعدد مقامات پر کتوں کو رکاوٹی ٹیکے لگائے گئے، ریحان ہاشمی نے کہا کہ شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہونے کے ساتھ باعث خوف بھی ہے۔