طارق وزیر کے والد انتقال کر گئے

December 07, 2019

لاہور (وقائع نگار خصوصی )سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ طارق وزیر کے والد انتقال کر گئے ۔انکی نماز جنازہ آبائی گھر ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی جائے گی۔