ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق

December 07, 2019

لاہور(کرائم رپورٹرسے)لوئر مال کے علاقے میں 30 سالہ موٹرسائیکل سوار قاسم ٹرالر کے ٹائروں تلے آکر جاں بحق ہو گیا ۔