شہیداے ایس آئی کے ورثا ء کو نئے گھر کیلئے 1کروڑ 25لاکھ کا چیک دیدیا

December 07, 2019

لاہور(کرائم رپورٹرسے)لاہور پولیس نے سانحہ ارفع کریم ٹاور میں شہید ہونے والے اے ایس آئی فیاض احمد کے ورثا کو نئے مکان کیلئے ایک کر وڑ 25لاکھ روپے کا چیک دے دیا ۔