قومی اسمبلی کا اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد آج ہوگا

December 13, 2019

اسلام آباد(خبرایجنسی)قومی اسمبلی کا اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد آج(جمعہ کو)شروع ہوگا۔ لاہور کے ناخوشگوار واقعہ پر بحث ہوگی،اس حوالے سے پنجاب حکومت کی کارکردگی زیر بحث آنے کا امکان ہے۔