کراچی (اسٹاف رپورٹر) بےنظیر بھٹو شہید قومی ٹینس چیمپئن شپ پیرسے اسلام آباد کے دلاور عباس ٹینس کمپلکس میں شروع ہوگی۔