رُشد و ہدایت: ذکرِالٰہی: اطمینانِ قلب کا بہترین ذریعہ

January 03, 2020

حضرت عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

’’ہر چیز کی صفائی ہے، اور دلوں کی صفائی اللہ کا ذکر ہے اور کوئی شے اللہ کے عذاب سے بچانے والی ذکر سے بہتر نہیں۔‘‘ (مشکوٰۃ۔ باب ذکراللہ701/1)