طبِ نبویﷺ: دل کی کمزوری کا علاج…!

January 17, 2020

رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا : تم لوگ سنترہ کو استعمال کیا کرو،کیونکہ یہ دل کو مضبوط بناتا ہے ۔ (کنزالعمال )

محدثین تحریر فرماتے ہیں کہ اس کا رَس پیٹ کی گندگی کو دور کرتا ہے، بخار، پیاس، قے اور متلی کو ختم کرتا ہے اور بھوک بڑھاتا ہے ۔سینے کو صاف اور چہرے کی سیاہی کو دور کرتا ہے، دل اور معدے کو طاقت دیتا ہے۔