انڈر21 اسنوکر ایونٹ آج شروع

January 17, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر 21اسنوکر چیمپئن شپ جمعے سے اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں لاہور کے حارث طاہر اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے، ایونٹ میں شریک34کھلاڑیوں کو آٹھ گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔