بیرسٹر ملیکہ بخاری آج شام پاکستان ہائی کمیشن میں کشمیر پر میڈیا کوبریفنگ دیں گی

January 22, 2020

لندن( جنگ نیوز) قانون اورانصاف کی پارلیمانی سیکریٹری بیرسٹر ملیکہ بخاری بدھ کی شام3 بجے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں کشمیر پر میڈیا کوبریفنگ دیں گی،تمام صحافیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔