کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھر سے ایک شخص کی ہاتھ بندھی لاش ملی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق لاش چند روز پرانی ہے اور ابتدائی طور پر یہ واقعہ قتل کا معلوم ہوتا ہے۔
حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
کراچی کے علاقے محمود آباد کشمیر کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 25 سال کا نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔
پشاور پولیس نے لینڈ مافیا، سود خوروں اور راہزنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے کاٹن ایکس چینج بلڈنگ کی ملکیت کے کیس میں حکمِ امتناع جاری کردیا ہے
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے متعدد پاوراسٹیشنز اور کمپنیاں حفاظتی کارکردگی میں ناقص قرار دے دی گئیں۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمزی نے ملاقات کی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ماحول اس وقت مذاکرات کا نہیں لگتا، ہماری پارٹی کو کسی قسم کی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں۔
حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ جنگ اور مذاکرات ساتھ نہیں چل سکتے، رویوں پر نظرثانی ضروری ہے۔
الیکشن ٹریبونل پشاور نے تحریک انصاف کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذر داری خارج کردی۔
کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ اس حوالے سے رکشہ ڈرائیور نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار مجھ سے پیسے مانگ رہے تھے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین شپ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دی۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائینس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے وفد کی ملاقات کی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
انتخابات میں دو گروپس کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے تاہم سب سے دلچسپ مقابلہ کی توقع پروفیسر کی نشست پر کی جارہی ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر 5 بڑوں تک آگئی ہے تو اسے نا ہی سمجھا جائے۔