• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نائب صدر کے گھر پر توڑ پھوڑ، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا

تصویر بشکریہ: سی این این۔
تصویر بشکریہ: سی این این۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ریاست اوہائیو میں واقع گھر پر توڑ پھوڑ کے واقعہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک شخص کو حراست میں لےلیا ہے۔

ریاستی دارالحکومت سنسناٹی سے امریکی میڈیا کے مطابق جس وقت یہ واقع پیش اس موقع پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور انکا خاندان گھر پر موجود نہیں تھا۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے گھر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ 

ادھر واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق حکام کو یقین ہے کہ ملزم گھر میں داخل ہونے میں ناکام رہا، اس واقعے میں گھر کی کھڑکی کو نقصان پہنچا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید