ایران دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دینے والا سب سے بڑا ملک ہے،سعودی عرب

January 23, 2020

ریاض (جنگ نیوز)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دینے والا سب سے بڑا ملک ہے، ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک خود مختار ریاست ہے اور ہم کسی کو مملکت کا گھیرائو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔