بُرا بھلا ……

January 24, 2020

منافع دے رہا ہے مافیا کو

ہمارے حق میں ہے گھاٹے کا بحران

کوئی خوش ہے، کوئی ناخوش ہے اس سے

بُرا ہو یا بھلا آٹے کا بحران