لڑکی سے زیادتی ،چار افراد گرفتار

February 17, 2020

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھا نہ رتہ امرال کے علا قے میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں چار افراد اسد، بہادر، عابد، اور یحییٰ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔