‏ اعصام الحق نےنیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

February 17, 2020

اعصام الحق نےنیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نےنیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

اعصام الحق نےنیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ جیت لیا، اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا کو ہرایا ۔

‏ پاکستانی برطانوی جوڑی کی کامیابی کا سکورسات چھ ، سات چھ رہا جبکہ اعصام الحق نے 18 واں جبکہ اینگلٹ نے 14 واں ڈبلز ٹائٹل جیتا۔