امینئم کے گانے”ریپ گاڈ“ کو یوٹیوب پر ایک ارب صارفین نے دیکھ لیا

February 20, 2020

امینئم کے گانے”ریپ گاڈ“ کو ایک ارب صارفین نے دیکھ لیا

لاس اینجلس (ایجنسیاں) ہولی وڈ گلوکار امینئم کے گانے”ریپ گاڈ“ کو یوٹیوب پر ایک ارب افراد نے دیکھا ہے۔ اس سے قبل ویز خلیفہ کے گانے ”سی یو اگین“ کو2015ءمیں ایک ارب افراد نے دیکھا تھا اس طرح امینئم وہ دوسرے گلوکار ہیں جن کے گانے کو اتنی بڑی میں دیکھا گیا ہے۔