دبئی ٹینس :جوکووچ دوسرے راؤنڈ میں

February 26, 2020

دبئی (جنگ نیوز ) عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ تیونس کے مالک جزیری کو 6-1، 6-2 سے شکست دے کر دبئی ٹینس چمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔