وزیر اعظم بر آمد کنندگان کے کلیم کی ادائیگی یقینی بنائیں، میاں انجم نثار

February 26, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر میا ں انجم نثار نے وزیر اعظم عمران خان اور مشیر خزانہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ اپنی وعدے کے مطا بق بر آمد کنند گان کے کلیم کردہ سیلز ٹیکس ریفنڈ ز 72گھنٹو ں میں ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ انہو ں نے کہاکہ ایکسپورٹر ز ایسو سی ایشنز کے مطابق سیلز ٹیکس ، انکم ٹیکس اور ڈیو ٹی ڈرابیک کی مد میں 5بنیا دی ایکسپورٹ سیکٹر ( ٹیکسٹا ئل ، چمڑا ، قا لین، کھیلو ں کے ساما ن اور جراحی آلات) کے ریفنڈز تقر یباً 250ارب رو پے تک پہنچ چکے ہیں۔