ملتان:بٹالین کمانڈر محمد ظفرکا پنجاب کانسٹیبلری میں شجر کاری مہم کا اہتمام

February 27, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)بٹالین کمانڈر محمد ظفر کی جانب سے پنجاب کانسٹیبلری نمبر 3 میں شجر کاری مہم کا اہتمام کیا گیا،جس میں ڈپٹی بٹالین کمانڈر ʼایڈمن انسپکٹر ʼ لائن آفیسرو دیگر افسران بھی شامل تھے۔ بٹالین کمانڈر نے محکمہ جنگلات کے تعاون سے پولیس لائن میں 150 پودے لگائے۔